ترک خلا نورد کی روانگی 1 روز کے لیے ملتوی

وزیر کاجر سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ  ہمارے پہلے خلا نورد الپر گیزیر آوجی  کی خلا میں روانگی تعطل کا شکار ہو گئی ہے اب وہ  19 جنوری  مقامی وقت کےمطابق شب  12 بج کر 49 منٹ پر اپنے مشن پر روانہ ہونگے

2090100
ترک خلا نورد  کی روانگی 1 روز کے لیے  ملتوی

  وزیر برائے صنعت و ٹیکنالوجی فاتح کاجر نے  بتایا ہے کہ ترکیہ کے پہلے خلا نورد کی  روانگی ایک دن کےلیے ملتوی کر دی گئی ہے ۔

 وزیر کاجر سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ  ہمارے پہلے خلا نورد الپر گیزیر آوجی  کی خلا میں روانگی تعطل کا شکار ہو گئی ہے اب وہ  19 جنوری  مقامی وقت کےمطابق شب  12 بج کر 49 منٹ پر اپنے مشن پر روانہ ہونگے۔

 واضح رہے کہ  عالمی خلائی اسٹیشن کے لیے  اے ایکس 3 نامی مشن میں بعض تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے اسے  ملتوی کر دیا گیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں