پہلا ترک 18 جنوری کو خلا کےلیے روانہ ہوگا:وزیر ٹیکنولوجی

ترک وزیر صنعت و ٹیکنولوجی مہمت فاتح کاجر نے بتایا ہے کہ  خلا کےلیے پہلے ترک الپر گیزیر آوجی  اے ایکس -3 عملے کے ہمراہ 17 تا 18 جنوری کی شب عالمی خلائی اسٹیشن کےلیے روانہ ہونگے

2084744
پہلا ترک 18 جنوری کو خلا کےلیے روانہ ہوگا:وزیر ٹیکنولوجی

ترک وزیر صنعت و ٹیکنولوجی مہمت فاتح کاجر نے بتایا ہے کہ  خلا کےلیے پہلے ترک الپر گیزیر آوجی  اے ایکس -3 عملے کے ہمراہ 17 تا 18 جنوری کی شب عالمی خلائی اسٹیشن کےلیے روانہ ہونگے۔

 وزیر نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں اس بات کا اظہار کیا اور بتایا کہ  یہ تاریخی  سفر ترکیہ کی خلائی سائنسی تحقیق میں سنگ میل ثابت ہونے سمیت  اگلی نسلوں کےلیے بھی مشعل راہ بنے گا۔

 توقع  ہے کہ  یہ عملہ ڈیڑھ دن کے سفر کے بعد 19 جنوری کی دوپہر عالمی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہو جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں