ریاست ہوائی میں کیلا اووا آتش فشاں متحرک ہوگیا

امریکی مرکز برائے ارضیاتی تحقیق کے مطابق، ہوائی کے  قومی پارک میں  واقع کیلا اووا آتش فشاں میں مقامی  وقت کے مطابق، صبح سوا تین بجے   دھماکہ ہوا

2035710
ریاست ہوائی میں کیلا اووا آتش فشاں متحرک ہوگیا

 امریکی ریاست ہوائی میں واقع کیلااووا آتش فشاں  96 روز بعد پحر سے فعال ہو گیا ہے ۔

امریکی مرکز برائے ارضیاتی تحقیق کے مطابق، ہوائی کے  قومی پارک میں  واقع کیلا اووا آتش فشاں میں مقامی  وقت کے مطابق، صبح سوا تین بجے   دھماکہ ہوا ۔

ماہرین نے  عوام کو  دھویں اور راکھ کے بادل اٹھنے پر خبردار کیا ہے۔

 اس دھماکے کے بعد  حکام  نے متنبہ کیا ہے کہ  آتش فشاں میں  حرکات جاری ہیں۔

 



متعللقہ خبریں