دنیا کے وجود کو درپیش مسائل سے امریکہ اور چین کو مل کر نمٹنا چاہیے، جینٹ یلین

ییلن نے چین کے دارالحکومت بیجنگ کے دورے کے دوران موسمیاتی ماہرین کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ پر تبادلہ خیال کیا

2008711
دنیا کے وجود کو درپیش مسائل سے امریکہ اور چین کو مل کر نمٹنا چاہیے، جینٹ یلین

امریکی  وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے موسمیاتی تبدیلی کو ایک "وجود کا خطرہ" قرار دیتے ہوئے چین کو اس سے مل کر نمٹنے کی دعوت دی ہے۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق ییلن نے چین کے دارالحکومت بیجنگ کے دورے کے دوران موسمیاتی ماہرین کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بتاتے ہوئے کہ چین اور امریکہ کو بہت سے معاملات پر اختلافات کے باوجود عالمی مسائل پر مل کر کام کرنا چاہیے، ییلن نے کہا:"دنیا کے سب سے بڑے گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج کرنے والے اور قابل تجدید توانائی میں سب سے بڑے سرمایہ کار کے طور پرہماری قیادت کرنے کی مشترکہ ذمہ داری اور صلاحیت ہے۔ موسمیاتی تبدیلی عالمی چیلنجوں کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ امریکہ اور چین کو اس  وجودی خطرے سے نمٹنے کجینٹ ے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔



متعللقہ خبریں