چین کا خلائی سفر،ایک عام شہری روانہ کرنے کی تیاریاں

چین کی انسانی خلائی پروگرام ایجنسی  نے کل روانہ کیے جانے والے  شین جو -16 نامی شٹل سے خلائی اسٹیشن روانہ ہونے والی نئی خلا نورد ٹیم سے متعارف کروایا

1992351
چین کا خلائی سفر،ایک عام شہری روانہ کرنے کی تیاریاں

 چین کے  فضا میں موجود تیئن گونگ  خلائی اسٹیشن کے لیے نئی پرواز کے لیے پہلی بار ایک عام شہری روانہ کیا جائے  گا۔

 چین کی انسانی خلائی پروگرام ایجنسی  نے کل روانہ کیے جانے والے  شین جو -16 نامی شٹل سے خلائی اسٹیشن روانہ ہونے والی نئی خلا نورد ٹیم سے متعارف کروایا۔

بیجنگ ہوا بازی و خلائی علوم یونیورسٹی کے  پروفیسر گوئی ہائی جو خلا میں جانے والے پہلے عام شہری ہونگے۔

 یہ خلائی شٹل کل لانگ مارچ ٹو ایف راکٹ کے ذریعے صحرائے گوبی میں واقع  جیو چوئن مرکز سے روانہ کی جائے گی۔

 

 



متعللقہ خبریں