ترک مواصلاتی سیارے کو خلا میں بھیجنے کا پروگرام موخر کر دیا گیا

ترک ادارہ برائے سانئس و ٹیکنولوجی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ایمیجہ سیارے کو خلا میں بھیجنے کےلیے اسپیس ایکس  نے اپنا پروگرام  بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر موخر کر دیا ہے۔

1972961
ترک مواصلاتی سیارے کو خلا میں بھیجنے کا پروگرام موخر کر دیا گیا

 ترکیہ کے مقامی  مشاہداتی سیارے ایمیجہ کو خلا میں بھیجنے کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا ہے۔

 ترک ادارہ برائے سانئس و ٹیکنولوجی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ایمیجہ سیارے کو خلا میں بھیجنے کےلیے اسپیس ایکس  نے اپنا پروگرام  بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر موخر کر دیا ہے۔

 دریں اثنا، اسپیس ایکس نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہم موسمی حالات کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ ایمیجہ سیارہ 21 فروری کو امریکی  وانڈن برگ خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ کیا گیا تھا۔

متعللقہ خبریں