اسپیس ایکس نے ناسا کے مشن کےلیے راکٹ خلا میں روانہ کر دیا

امریکی راکٹ ساز کمپنی اسپیس ایکس  نے امریکی خلائی ادارے ناسا  کے  کریو -6 مشن کےلیے  چار خلا بازوں پر مشتمل ایک راکٹ خلا میں بھیجا ہے

1953787
اسپیس ایکس نے  ناسا کے مشن کےلیے راکٹ خلا میں روانہ کر دیا

امریکی راکٹ ساز کمپنی اسپیس ایکس  نے امریکی خلائی ادارے ناسا  کے  کریو -6 مشن کےلیے  چار خلا بازوں پر مشتمل ایک راکٹ خلا میں بھیجا ہے ۔

خلا میں یہ راکٹ شب 12 بجکر  34 منٹ پر  فلوریڈا میں ناسا کے واقع کینیڈی خلائی مرکز سے فالکن 9 کے ذریعے  بھیجا گیا ہے۔

 ایک تکنیکی  خرابی کے باعث یہ راکٹ 72 گھنٹے بعد خلا کےلیے روانہ  کیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں