چین نے ایک ہی وقت میں 14 سیارے خلا میں بھیج دیئے

چینی خبر ایجنسی ژین ہوا کے مطابق، ان سیاروں میں چیلو- ٹو  اور چیلو-تھری سمیت چودہ مواصلاتی سیارے لانگ مارچ ٹو ڈی  راکٹ کے ذریعے  شان شی صوبے میں واقع تائی یواین خلائی مرکز سے  روانہ کیے گئے

1933199
چین نے ایک ہی وقت میں 14 سیارے خلا میں بھیج دیئے

 چین نے  بیک وقت چودہ مواصلاتی سیارے خلا میں روانہ کر دیئے۔

 چینی خبر ایجنسی ژین ہوا کے مطابق، ان سیاروں میں چیلو- ٹو  اور چیلو-تھری سمیت چودہ مواصلاتی سیارے لانگ مارچ ٹو ڈی  راکٹ کے ذریعے  شان شی صوبے میں واقع تائی یواین خلائی مرکز سے  روانہ کیے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ مواصلاتی سیارے اپنےطے شدہ پروگرام کے تحت  محور میں پہنچ چکے ہیں۔

 لانگ مارچ راکٹ کا   خلا میں سیارے روانہ کرنے کا یہ 462 واں کامیاب  تجربہ تھا۔

 



متعللقہ خبریں