ترک صدر نے پہلی مقامی گاڑی کی ٹیسٹ ڈرائیو کی

ٹی او جی جی کے جیپ ماڈل کی سال 2023  کی پہلی سہ ماہی میں  ترک مارکیٹ میں باقاعدہ فروخت شروع ہو جائیگی

1865213
ترک صدر نے پہلی مقامی گاڑی کی ٹیسٹ ڈرائیو کی

صدر ایردوان نے ترکی کی پہلی موٹر گاڑی  کی  ٹیسٹ ڈرائیو کی ہے۔

جناب ِ صدر نے  جمہوریہ ترکیہ کی پہلی موٹر گاڑی  ٹوگ کے پروٹو ٹائپ  ماڈل کو   تجرباتی طور پر چلایا۔

ٹی او جی جی کے جیپ ماڈل    کو سال 2023  کی پہلی سہ ماہی میں  ترک مارکیٹ میں فروخت کیا جائیگا۔  سال 2030 تک  5 مختلف ماڈلز     کی ایک ملین  موٹر گاڑیاں تیار کرنے کا ہدف بنایا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں