ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے مقناطیسی مائع روبوٹ تیار کر لیا

یہ روبوٹ اشیاء کو پکڑ سکتا ہے اور بریک ہونے  والے سرکٹس کی مرمت کرنے کا اہل ہے

1806715
ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے مقناطیسی مائع روبوٹ تیار کر لیا

ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے مقناطیسی کیچڑ سے بنا ایک روبوٹ تیار کیا ہے جو کہ حادثاتی طور پر نگل جانے والی چیزوں کو ہاضمے سے نکال سکتا ہے۔ کیچڑ، جس میں کریم جیسی خصوصیت موجود ہے  اس  میں مقناطیسی ذرات کو شامل کیا گیا ہے، لہٰذا ان ذرات کو مختلف سمتوں میں منتقل کیا جا سکتا ہے اور خارجی   مقناطیس کے استعمال سے مختلف ماہیت میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ کیچڑ والا روبوٹ تنگ جگہوں سے گزر سکتا ہے، اشیاء کو پکڑ سکتا ہے اور بریک ہونے  والے سرکٹس کی مرمت کرنے کا اہل ہے۔



متعللقہ خبریں