عالمی ایٹمی توانائی کمیشن کا وفد فوکوشیما کا دورہ کرے گا

عالمی ایٹمی توانائی کمیشن کا ماہرانہ وفد ،تابکاری فضلے کو بالخصوص سمندری پانی میں خالی کرنے کے مشاہدے کے پیش نظر  آئنفہ ہفتے فوکو شیما کا دورہ کرے گا

1775280
عالمی ایٹمی توانائی کمیشن کا وفد فوکوشیما کا دورہ کرے گا

عالمی ایٹمی توانائی کمیشن کا ماہرانہ وفد ،تابکاری فضلے کو بالخصوص سمندر میں خالی کرنے کے مشاہدے کے پیش نظر  آئنفہ ہفتے فوکو شیما کا دورہ کرے گا۔

حکومت جاپان  نے اس حوالے سے بتایا کہ وفد چودہ تا اٹھارہ فروری کے درمیان علاقے کا دورہ کرے گا جبکہ وفد فوکو شیما جوہری تنصیب میں جمع تابکاری فضلے کے سمندری  اخراج پر مبنی منصوبے کا جائزہ لے گا۔

یاد رہے کہ سوگا یوشیدہ کی سابقہ حکومت  نے تابکاری  فضلے کے سمندر میں بہائے جانے سے متعلق ایک منصوبے کا اعلان کیا تھا جس پر چین،جنوبی کوریا اور تائیوان نے اعتراض جبکہ امریکہ نے  تائید کی تھی۔

 

 



متعللقہ خبریں