عالمی ادارہ صحت نے کورونا مریضوں کے لیے 2 ادویات کی سفارش کر دی

7 الگ الگ ٹرائلز کے بعد ہلکے، شدید اور نازک حالات کے حامل تقریباً 4 ہزار مریضوں پرتجزیات کے نتائج کے مطابق مشورہ دیا گیا ہے

1762723
عالمی ادارہ صحت نے کورونا مریضوں کے لیے 2 ادویات کی سفارش کر دی

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کورونا وائرس کے خلاف موثر ثابت ہونے والی 2 ادویات کے استعمال کا مشورہ دیا  ہے۔

تنظیم کی طرف سے دیے گئے تحریری بیان میں، ڈبلیو ایچ او انٹرنیشنل اسٹینڈرڈز ڈیویلپمنٹ گروپ آف ایکسپرٹس کی سفارشات کو  جگہ دی گئی ہے  جو کہ جوڑوں کے انفیکشن کی ادویات کی افادیت پر 7 الگ الگ ٹرائلز کے بعد ہلکے، شدید اور نازک حالات کے حامل تقریباً 4 ہزار مریضوں پرتجزیات  پر مشتمل ہیں۔

ان کے مطابق Baricitinib انٹر لیوکن ۔6 کو کورٹی کو اسٹرؤڈ دوائی کے ہمراہ استعمال کیے  جانے سے  کورونا  سے بری طرح متاثر مریضوں کا علاج معالجہ  کیا جا نا ممکن ہے۔

وائرس کے خلاف یہ ادویات استعمال کرنے والے  شدید بیمار مریضوں کی مزاحمت میں اضافہ ہوا ہے اور ان  کی آکسیجن تھراپی کی ضرورت کم ہوگئی ہے۔

ماہرین نے خبردار کیا کہ ان دو دواؤں کو ایک ہی وقت میں استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

 



متعللقہ خبریں