ترکی کا پہلا پاکٹ سیٹلائٹ Grizu-263A کل امریکہ سے خلا روانہ کیا جائے گا۔

237 گرام وزن اور 5ضرب پانچ ضرب  سینٹی میٹر کے طول و عرض کے ساتھ "پاکٹ کیوب سیٹلائٹ" کو تقریباً زمین کے  مدار  پر  525 کلومیٹر نیچے  4 سال اور 8 ماہ تک خدمات فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے

1761434
ترکی کا پہلا پاکٹ سیٹلائٹ Grizu-263A کل امریکہ سے خلا روانہ کیا جائے گا۔

ترکی کا پہلا پاکٹ سیٹلائٹ Grizu-263A کل امریکہ سے خلا روانہ کیا جائے گا۔

237 گرام وزن اور 5ضرب پانچ ضرب  سینٹی میٹر کے طول و عرض کے ساتھ "پاکٹ کیوب سیٹلائٹ" کو تقریباً زمین کے  مدار  پر  525 کلومیٹر نیچے  4 سال اور 8 ماہ تک خدمات فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

یہ سیٹلائٹ 13 جنوری کو ترکی کے وقت کے مطابق 18 بجکر 25 منٹ پر امریکہ میں کیپ کیناویرل لانچ بیس سے بھیجنے  کی  توقع کی جا رہی ہے۔

متعللقہ خبریں