ترکو ویک، چینی ویکسین کورونا ویک کے مقابلے میں 49 فیصد زیادہ موئثر ہے

ترکی کی مقامی ویکسین ترکوویک چین کی ویکسین کورونا ویک کے مقابلے میں 49 فیصد زیادہ موئثر ہے

1761428
ترکو ویک، چینی ویکسین کورونا ویک کے مقابلے میں 49 فیصد زیادہ موئثر ہے

ترکی کی مقامی ویکسین ترکوویک چین کی ویکسین کورونا ویک کے مقابلے میں 49 فیصد زیادہ موئثر ہے۔

ترکو ویک کے فیز۔ 3 تجرباتی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

نتائج کی رُو سے فیز۔3 تجربات میں رضا کاروں کے ایک گروپ کے نصف حصے کو ترکو ویک اور نصف کو کورونا ویک ویکسین لگائی گئی۔ 28 روزہ وقفے کے ساتھ گروپ کو ویکسینوں کی دوسری خوراک لگائی گئی۔

رضا کاروں کے گروپ کو مساوی شکل میں ترکوویک اور کورونا ویک  کی 2444 خوراکیں لگائی گئیں۔

1182 رضا کاروں پر ویکسینوں کی اثر پذیری کا تجزئیہ کیا گیا۔

تجزئیے نے مقامی ویکسین ترکو ویک کے کورونا ویک کے مقابلے میں 49 فیصد زیادہ موئثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔



متعللقہ خبریں