چین میں اومیکرون سے متاثرہ مریضوں کا انکشاف

تیانجن مرکز برائے انسداد امراض  کے نائب ڈاریکٹر جانگ ینگ نے بتایا کہ  شہر میں اومی کرون سے متاثرہ مریضوں کا پتہ چلا ہے

1759538
چین میں اومیکرون سے متاثرہ مریضوں کا انکشاف

چینی شہر تیانجن می اومی کرون سے متاثرہ  مریض پائے گئے ہیں۔

تیانجن مرکز برائے انسداد امراض  کے نائب ڈاریکٹر جانگ ینگ نے بتایا کہ  شہر میں اومی کرون سے متاثرہ مریضوں کا پتہ چلا ہے۔

مقامی ذرائع کےمطابق، ایک کروٹ اڑھتیس لاکھ آبادی کے حامل اس شہر میں اجتماعی پی سی آر ٹیسٹ کا نفاذ قائم کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں