ترکی کی مقامی ویکسین ترکو واک کے آذربائیجان میں تیسرے مرحلے کے ٹسٹس جاری

آذربائیجان کی وزارت صحت کے ترجمان پرویز ابو بیکیروف نے بتایا کہ آذربائیجان میں ترکو واک  کے فیز 3 کے مرحلے کے امور کی انجام دہی  سے  متعلق  دستاویزات کی جانچ پڑتال اور منظوری دے دی  گئی ہے

1754317
ترکی کی مقامی ویکسین ترکو واک کے آذربائیجان میں تیسرے مرحلے کے ٹسٹس جاری

نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے خلاف ترکی میں تیار کردہ مقامی  ویکسین ترکو واک  کے فیز 3 کے مرحلے کے امور کی انجام دہی  آذربائیجان میں کی جائیں گی۔

آذربائیجان کی وزارت صحت کے ترجمان پرویز ابو بیکیروف نے بتایا کہ آذربائیجان میں ترکو واک  کے فیز 3 کے مرحلے کے امور کی انجام دہی  سے  متعلق  دستاویزات کی جانچ پڑتال اور منظوری دے دی  گئی ہے۔

ابو بیکیروف نے کہا کہ  ماہرین کا ایک گروپ  ترکو واک  کے فیز 3 کے کے مرحلے کے امور کی انجام دہی  سے  متعلق   کام جاری ہے۔



متعللقہ خبریں