ہم ترکی کو سب سے اہم پروڈکشن  کا اڈ ہ بنانے کے خواہاں  ہیں: وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ ورانک

ورانک نےسکاریہ میں  ایلومینیم کے شعبے میں اہم کردارا داکرنے والی  فیکٹری  آساش کا  دورہ کیا، او ر فیکٹری کے بارے میں  حکام سے معلومات حاصل کیں

1734052
ہم ترکی کو سب سے اہم پروڈکشن  کا اڈ ہ بنانے کے خواہاں  ہیں: وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ ورانک

صنعت اور ٹیکنالوجی کے وزیر مصطفی ورانک نے کہا کہ وہ ترکی کو سب سے اہم پروڈکشن  کا اڈ ہ بنانے کے خواہاں  ہیں۔

ورانک نےسکاریہ میں  ایلومینیم کے شعبے میں اہم کردارا داکرنے والی  فیکٹری  آساش کا  دورہ کیا، او ر فیکٹری کے بارے میں  حکام سے معلومات حاصل کیں۔

فیکٹری کے دورے کے بعد، ورانک نے کہا کہ  یہ فیکٹری ترکی میں ایلومینیم کی صنعت کی سب سے اہم کمپنیوں میں سے ایک ہے۔

انہوں نے کہا کہ  آساش  ایک  ایسی   کمپنی ہے جو  ، ترکی کی 100 سرفہرست ایلومونیم کمپنیوں میں شامل     اور یہ  ریل سسٹم سے لے کر ایلومینیم ورق تک ہر قسم کی مصنوعات تیار کر سکتی ہےانہوں نے کہا کہ   اس کمپنی نے  گزشتہ سال 550 ملین ڈالر کا کاروبار کیا  اور 90 سے زیادہ ممالک کو ایلومونیم  کی مصنوعات برآمد کی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  وہ ترکی کو ویلیو ایڈڈ پیداوار کے ساتھ ایک ترقی کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  وہ کہا کہ وہ ترکی کو سب سے اہم پروڈکشن  کا اڈ ہ بنانے کے خواہاں  ہیں۔ ۔ آساش  اپنی تیار کردہ مصنوعات، ایلومینیم کی صنعت میں تیار ہونے والی مصنوعات، اور ریل سسٹم کے علاوہ  آٹوموبائل ، دفاعی صنعت کی مصنوعات   بھی تیار کررہا ہے جس سے  ترکی کی معیشت میں نئی ​​سرمایہ کاری  میں اضافہ ہوتا رہے گا۔



متعللقہ خبریں