روس خلا میں فلم بنا رہا ہے

ویزوف نامی فلم  کی عکس بندی کے لیے  یہ ٹیم 12 دنوں تک خلا میں قیام کرے گا

1714954
روس  خلا میں فلم بنا رہا ہے

روس  نے  دنیا کی خلا میں عکس بندی کردہ پہلی فلم کی ریکارڈنگ کے لیے ایک اداکارہ ، ایک ہدایت کار  کو  سویوز ایم ایس۔ 19  کو خلائی شٹل   کے ذریعے  عالمی خلائی اسٹیشن سے روانہ کر دیا گیا ہے۔

37 سالہ اداکارہ یولیا پیرے سیلڈ   اور 38 سالہ ڈائریکٹر کلم شیپنکو  قزاقستان کے بائے کونر خلائی لانچنگ پیڈ سے روانہ ہو گئے ہیں۔

ویزوف نامی فلم  کی عکس بندی کے لیے  یہ ٹیم 12 دنوں تک خلا میں قیام کرے گا۔



متعللقہ خبریں