"گوک بے" ہیلی کاپٹر کا تیسرا پروٹو ٹائپ کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے: اسماعیل دیمیر

صدارتی صنعت برائے دفاع کے صدر اسماعیل دیمیر نے بتایا ہے کہ  سرٹیفیکیٹ تجربات کے مراحل  جاری رکھنے والا گوکبے ہیلی کاپٹر کا تیسرا پروٹو ٹائپ فضائی تجربہ کامیاب ہوا ہے

1666162
"گوک بے" ہیلی کاپٹر کا تیسرا پروٹو ٹائپ کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے: اسماعیل دیمیر

صدارتی صنعت برائے دفاع کے صدر اسماعیل دیمیر نے بتایا ہے کہ  سرٹیفیکیٹ تجربات کے مراحل  جاری رکھنے والا گوکبے ہیلی کاپٹر کا تیسرا پروٹو ٹائپ فضائی تجربہ کامیاب ہوا ہے۔

 انہوں نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ چالیس منٹ جاری اس پرواز  کے نتیجے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

اسماعیل  دیمیر نے ٹویٹ میں ہیلی کاپٹر کی پرواز اور اس کے اترنے کے مناظر بھی دکھائے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں