ترکی میں کرونا کے خلاف اب تک 45 ملین سے زاہد افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے

وزارتِ صحت کی ویب سائٹ پر  موجود اعدو شمار کے مطابق ، 24 جون ترکی کو 13.35 کے مطابق پہلے ڈوز ویکسین کی تعداد 30 ملین 359 ہزار 732 تھی ، اور دوسرے نمبر پر خوراک کی ویکسین 14 ملین 691 ہزار 31 تھی۔

1664121
ترکی میں  کرونا کے خلاف اب تک 45 ملین سے زاہد افراد کو  ویکسین لگائی جاچکی ہے

ترکی میں نئی ​​قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے خلاف جنگ میں ملک بھر میں دی  جانے والی ویکسین کی پہلی اور دوسری خوراکوں کی مقدار 45 ملین خوراکوں سے تجاوز کر گئی ہے۔

وزارتِ صحت کی ویب سائٹ پر  موجود اعدو شمار کے مطابق ، 24 جون ترکی کو 13.35 کے مطابق پہلے ڈوز ویکسین کی تعداد 30 ملین 359 ہزار 732 تھی ، اور دوسرے نمبر پر خوراک کی ویکسین 14 ملین 691 ہزار 31 تھی۔

اس طرح ، خوراک کی کل مقدار  45 ملین 50 ہزار 763 ریکارڈ کی گئی۔

دوسری طرف ، منگل کے روز شروع ہونے والی مقامی ویکسن ترکوواک لگوانے کے لیے  اس وقت تک  40 ہزار 800 افراد نے رجوع کیا ہے۔

اس بارے میں ترکی کے علاوہ  ہنگری ، آذربائیجان اور کرغزستان  میں بھِ یہی  ویکسین  لگائی جائے گی۔

متعللقہ خبریں