ترکی : کورونا سے اموات میں کمی ،ایک دن میں 53 ہلاکتیں

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 53 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان48ہزار721 تک ہو گیا

1657399
ترکی : کورونا سے اموات میں کمی ،ایک دن میں 53 ہلاکتیں

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 53 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان48ہزار721 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ14 ہزار957 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں454 نئےمریضوں  کاتعین ہواجس کے بعد یومیہ متاثرین کی تعداد 5 ہزار 012 افراد  ہوئی۔

اسی دورانیہ میں4 ہزار194 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد52لاکھ  2 ہزار 251 ہو گئی۔



متعللقہ خبریں