ترکی :کورونا سے 238جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 44059 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 238 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان44ہزار59 تک ہو گیا

1639303
ترکی :کورونا سے 238جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 44059 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 238 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان44ہزار59 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ1 ہزار295 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں1 ہزار217 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 11ہزار 534 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اسی دورانیہ میں55 ہزار472 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد48لاکھ 56ہزار763 ہو گئی۔



متعللقہ خبریں