ترکی :کورونا سے 278جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 43589 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 278 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان43ہزار589 تک ہو گیا

1638354
ترکی :کورونا سے 278جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 43589 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 278 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان43ہزار589 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ26 ہزار452 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں1 ہزار 582 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 14ہزار 497 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اسی دورانیہ میں22 ہزار253 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد47لاکھ 66ہزار124 ہو گئی۔

 



متعللقہ خبریں