اسٹارشپ کی تجرباتی پرواز کامیابی سے زمین پر اتر گئی

اسپیس ایکس  پانچویں کوشش میں SN15-Starship راکٹ کو دوبارہ زمین پر اتارنے میں کامیاب ہوگئی تاہم، اترنے کے بعد راکٹ میں معمولی آگ لگ گئی جسے فوراً بجھا دیا گیا

1635124
اسٹارشپ کی تجرباتی پرواز کامیابی سے زمین پر اتر گئی

اسپیس ایکس  پانچویں کوشش میں SN15-Starship راکٹ کو دوبارہ زمین پر اتارنے میں کامیاب ہوگئی تاہم، اترنے کے بعد راکٹ میں معمولی آگ لگ گئی جسے فوراً بجھا دیا گیا۔

اسپیس ایکس  کا کہنا ہے کہ راکٹ کے انجن کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔

 یاد رہے کہ اس سے قبل چار کوششوں میں راکٹ میں دوران پرواز ہی آگ لگ گئی تھی اور یہ ناکام رہے تھے۔

اسپیس ایکس کمپنی چاند اور مریخ پر سامان اور خلا بازوں کو بھیجنے کے لیے اسٹار شپ راکٹ بنا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں