ترکی :کورونا سے 336جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 41527 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 336 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان41ہزار527 تک ہو گیا

1634268
ترکی :کورونا سے 336جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 41527 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 336 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان41ہزار527 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ41 ہزار747 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2 ہزار 483 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 28 ہزار 997 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اسی دورانیہ میں38 ہزار218 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد45لاکھ 54ہزار37 ہو گئی۔



متعللقہ خبریں