ماڈرنا ویکسین کو عالمی ادارہ صحت کی منظوری

امریکی ادویات  و خوراک  ادارے سی ڈی سی  نے 18 دسمبر 2020 کو  ماڈرنا  کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی تھی

1632049
ماڈرنا ویکسین کو عالمی ادارہ صحت کی منظوری

عالمی ادارہ صحت نے ماڈرنا کی ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ۔

ماڈرنا ادارے سے ہنگامی استعمال کی  اجازت لینے والی   5 ویں ویکسین ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی منظوری  ممالک کو کورون ویکسین  کی درآمدات  کرنے اور اس کےا ستعمال  کے لیے اپنے مقامی اداروں کی منظوری لینے کے عمل کو سرعت دلاتا ہے۔

امریکی ادویات  و خوراک  ادارے سی ڈی سی  نے 18 دسمبر 2020 کو  ماڈرنا  کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی تھی۔



متعللقہ خبریں