ترکی :کورونا سے 339جانیں ضائع،متاثرین کی یومیہ تعداد 39737 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 339 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان39ہزار737تک ہو گیا ہے

1631318
ترکی :کورونا سے 339جانیں ضائع،متاثرین کی یومیہ تعداد 39737 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 339 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان39ہزار737تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ78ہزار108 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2 ہزار 715 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 37 ہزار 674 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اسی دورانیہ میں43 ہزار253 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد42لاکھ 55ہزار714 ہو گئی۔



متعللقہ خبریں