کورونا وائرس کا تعین صرف 5 منٹ میں

جاپانی سانئنسدانوں نے کورونا کا مائیکرو اسکوپ سے تجزیہ کرنے والا ایک طریقہ کار ڈھونڈ نکالا

1624750
کورونا وائرس  کا تعین صرف 5 منٹ میں

 

جاپانی تحقیق دان  نے کورونا  کورونا کا 5 منٹ میں تعین کرنے والا ایک طریقہ کار ایجاد کیا ہے۔

سرکاری ٹیلی ویژن این ایچ کے کی خبر کے مطابق جاپانی  ریکن ریسرچ انسٹیٹیوٹ  اور ٹوکیو یونیورسٹی کے تحقیق دانوں نے  کووڈ۔19 کا تعین کرنے والے ایک نئے طریقہ کار  کی کامیاب آزمائش کر لی ہے۔

جس کے مطابق ٹیسٹ سیمپل  کو ایک مربع سینی میٹر  کی پلیٹ پر رکھتے ہوئے اس کا مائیکرو اسکوپ سے تجزیہ کیا جاتا ہے۔

اور  سیمپل پر آر این اے کی موجوگی کا تعین  کرنے سے نمونے کے بارے میں قطعی نتیجہ پیش کیا جا سکتا ہے۔ یہ طریقہ کار  روایتی طریقے سے کہیں زیادہ تیز اور کم خرچ ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں