اب دودھ کا دودھ پانی کا پانی سب سامنے ہو گا

انسانوں کے کس طرح اپنی سانس پر کنٹرول کرنے، پر سکون رہنے اور کس طرح پسینہ نہ  آنے کا اندازہ لگایا جا سکے گا

1624045
اب دودھ کا دودھ پانی کا پانی سب سامنے  ہو گا

جھوٹ کا تعین  آنکھ کی پتلی سے کیا جائیگا۔

متحدہ امریکہ کی ایک ٹیکنالوجی فرم کونویرس  نے 90 فیصد تک  صحیح تعین کرنے والی ایک لائی مشین متعارف کرائی ہے۔

آئی ڈیٹیکٹ  ٹیکنالوجی  انسانوں کی دل کی دھڑکن، سانس لینے    یا پھر پسینہ   آنے کا جائزہ لینے والی مشینوں سے بالکل ہٹ کر ہے۔

فرم کے چیئر مین ٹوڈ میکلسن  کا کہنا ہے کہ انسانوں کے کس طرح اپنی سانس پر کنٹرول کرنے، پر سکون رہنے اور کس طرح پسینہ نہ  آنے کا اندازہ لگایا جا سکے گا۔

لیکن انسانوں کے کنٹرول نہ کر سکنے والی تبدیلیوں کا جائزہ لیا جائیگا۔

آئی ڈیٹیکٹ کو تقریباً ایک سو مختلف عناصر کے ہمراہ پتلیوں کے  سائز میں تبدیلی کو ریکارڈ کرنے  کے لیے استعمال میں لایا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں