ترکی : کورونا سے اموات میں اضافہ،ایک ہی دن میں 276 ہلاکتیں

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 276مریض چل بسے جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  32ہزار943 تک ہو گیا ہے

1617102
ترکی : کورونا سے اموات میں اضافہ،ایک ہی دن میں 276 ہلاکتیں

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 276مریض چل بسے۔

جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  32ہزار943 تک ہو گیا ہے۔

ایک دن میں3 لاکھ02ہزار108 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2203 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو ٹیسٹ مثبت آنے والے افراد کی یومیہ تعداد 54 ہزار 740 ریکارڈ ہوئی ہے۔

اسی دورانیہ میں35ہزار503 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد31لاکھ 94 ہزار978 تک ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں