ترکی میں کورونا شدت اختیار کر گیا، ایک دن میں 49584 متاثر

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 211مریض چل بسے جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  32ہزار667 تک ہو گیا ہے

1616326
ترکی میں کورونا شدت اختیار کر گیا، ایک دن میں 49584 متاثر

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 211مریض چل بسے۔

جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  32ہزار667 تک ہو گیا ہے۔

ایک دن میں2 لاکھ71ہزار547 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2003 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو ٹیسٹ مثبت آنے والے افراد کی یومیہ تعداد 49 ہزار 584 ریکارڈ ہوئی ہے۔

اسی دورانیہ میں28ہزار498 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد31لاکھ 59 ہزار475 تک ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں