" خون جمنے لگا" ایسٹرا زینیکا نے بچوں پر تجربہ روک دیا گیا

خبر کے مطابق، آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ ویکسین اسٹرا زینیکا کے بڑی عمر کے افراد میں  خون منجمد ہونے کی شکایات پر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔

1616249
" خون جمنے لگا" ایسٹرا زینیکا نے بچوں پر تجربہ روک دیا گیا

 بتایا گیا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ ویکسین اسٹرازینیکا کا بچوں پر تجربہ برطانوی  نے روک دیا ہے۔

خبر کے مطابق، آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ ویکسین اسٹرا زینیکا کے بڑی عمر کے افراد میں  خون منجمد ہونے کی شکایات پر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔

 طبی ماہرین اورسائنسدان انسانی جسم میں خون منجمد ہونے کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ  محفوظ تجربات پر تحفظات نہیں البتہ ہم مزید معلومات کے منتظر ہیں۔

بتایا گیاہے کہ  6 سے 17 سال کے بچوں پر تجربات فروری میں شروع ہوئے تھےجن کا مقصد ویکسین سے پیدا ہونےوالی مدافعت کا جائزہ لینا تھا۔

دوسری جانب یورپی  ایجنسی برائے ادویات  نے برطانوی کورونا ویکسین ایسٹرازینیکا اور خون میں پھٹکیاں بننے کے درمیان تعلق کی تصدیق کر دی  ہے۔

متعللقہ خبریں