برطانوی سائنسدانوں نے فضا سے ڈی این اے تعین کرنے میں کامیابی حاصل کرلی

اس سے کورونا وائرس کی طرح کے وائرس کے فضا میں کس طریقے سے پھیلنے کا اندازہ کرنے میں بھی معاونت ملے گی

1616678
برطانوی سائنسدانوں نے فضا سے ڈی این اے تعین کرنے میں کامیابی حاصل کرلی

برطانوی لندن کوین یونیورسٹی  کے سائنسدانوں  نے پہلی بار   فضا سے ڈی این اے یکجا کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

فرانزک   میڈیسن ، انتھروپالوجی اور پبلک ہیلتھ  محققین  کا یقین ہے کہ یہ نئی دریافت فضا میں موجود  امراض اور وائرس کے پھیلاؤ کے عمل کو زیادہ بہتر طریقے سے سمجھا جا سکے گا۔

سائنسدانوں نے ڈی این اے اور ای ڈی این اے استعمال پر تحقیقات کیں۔

یہ   دریافت  طبِ قانونی  کے لیے بار آور ثابت ہو سکتی ہے۔ علاوہ ازیں کورونا وائرس کی طرح کے وائرس کے فضا میں کس طریقے سے پھیلنے کا اندازہ کرنے میں بھی معاونت ملے گی۔



متعللقہ خبریں