ترکی میں کورونا سے اموات میں مسلسل اضافہ،یومیہ تعداد 193 ہو گئی

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 193مریض چل بسے جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  32ہزار456 تک ہو گیا ہے

1615705
ترکی میں کورونا سے اموات میں مسلسل اضافہ،یومیہ تعداد 193 ہو گئی

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 193مریض چل بسے۔

جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  32ہزار456 تک ہو گیا ہے۔

ایک دن میں2 لاکھ45ہزار496 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں1706 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو ٹیسٹ مثبت آنے والے افراد کی یومیہ تعداد 42 ہزار 551 ریکارڈ ہوئی ہے۔

اسی دورانیہ میں25ہزار627 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد31لاکھ 30 ہزار977 تک ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں