ترکی کا پیلا فلوٹنگ ایل این جی بحری جہاز فعال

بحری جہاز کی منصوبہ بندی ڈیزائنگ اور تیاری کے مراحل میں حصہ لینے والے تمام تر  حکام کا شکریہ

1614036
ترکی کا پیلا فلوٹنگ ایل این جی بحری جہاز فعال

ترکی کے پہلے فلوٹنگ  ایل این جی  بحری جہاز ارطغرل غازی  پر ترک پرچم  لہرا دیا گیا۔

وزارت مواصلات و بنیادی ڈھانچہ  کے محکمہ  جہازرانی  نے سماجی رابطوں   کی ویب سائٹس پر اپنے پیغام میں پائپ لائن اور پٹرول کی ترسیل کرنے والی  کارپوریٹ فرم  کی جانب سے تعمیر کردہ ترکی کے پہلے فلوٹنگ  ایل این جی   کو انٹرنیشنل شپنگ ریکارڈز میں شامل کرانے اور بحری جہاز پر ترک پرچم لہرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔

پیغام میں بحری جہاز کی منصوبہ بندی ڈیزائنگ اور تیاری کے مراحل میں حصہ لینے والے تمام تر  حکام کا شکریہ ادا کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں