ترکی: کورونا ٹیکے کے بجائےانٹرانزال اسپرے کی تیاری کا تجربہ کامیاب
مڈل ایسٹ ٹیکنکل یونیورسٹی کے ٹیکنو کینٹ میں قائم نانو گرافی فرم کے اعلی افسر یونس ایمرے دیلی نے بتایاہےکہ انٹرا نزال اسپرے کی تیاری کاآغاز فروری 2020 میں کیا گیا تھا جس نے تمام عالمی معیار کےٹیسٹ کامیابی سے طے کیے ہیں۔
1613654
برطانوی کورونا وائرس کے خلاف مقامی طورپرتیار کردہ ایک انٹرا نزال اسپرے غیر جانبدار کلینک ٹیسٹ کی تحقیق میں مفید ثابت ہوئی ہے۔
مڈل ایسٹ ٹیکنکل یونیورسٹی کے ٹیکنو کینٹ میں قائم نانو گرافی فرم کے اعلی افسر یونس ایمرے دیلی نے بتایاہےکہ انٹرا نزال اسپرے کی تیاری کاآغاز فروری 2020 میں کیا گیا تھا جس نے تمام عالمی معیار کےٹیسٹ کامیابی سے طے کیے ہیں۔
ان تجربات کے نتیجے میں پتہ چلا ہےکہ ووہان شوشونہ وائرس کےخلاف موثر یہ اسپرے برطانوی قسمکے کورونا کے خلاف بھی مفید ثابت ہوئی ہے۔
دیلی نے مزید بتایا ہے کہ اسپرے کےتمام ٹیسٹ اس سال مکمل ہو جائیں گے جن کی پچیس ملین خوراکیں تیارکرنےکی گنجائش موجود ہوگی۔
متعللقہ خبریں
جاپان: "بینی۔کوجی" کی وجہ سے 2 افراد ہلاک، 100 سے زائد ہسپتال پہنچ گئے
مریضوں کی اکثریت کو گردے فیل ہونے کی شکایت سے ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے: جاپان وزارت صحت