ترکی میں کورونا کا غلبہ جاری،ایک دن میں153 ہلاکتیں

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 153مریض چل بسے جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  31ہزار076 تک ہو گیا ہے

1610462
ترکی میں کورونا کا غلبہ جاری،ایک دن میں153 ہلاکتیں

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 153مریض چل بسے۔

جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  31ہزار076 تک ہو گیا ہے۔

ایک دن میں2 لاکھ20ہزار109 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں1305 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو ٹیسٹ مثبت آنے والے افراد کی یومیہ تعداد 29 ہزار 58 ریکارڈ ہوئی ہے۔

اسی دورانیہ میں17ہزار164 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد29لاکھ 57 ہزار93 تک ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں