ترکی میں کورونا سے اموات میں مسلسل اضافہ،یومیہ تعداد 146 ہو گئی

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 146مریض چل بسےجس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  30ہزار462 تک ہو گیا ہے

1608263
ترکی میں کورونا سے اموات میں مسلسل اضافہ،یومیہ تعداد 146 ہو گئی

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 146مریض چل بسے۔

جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  30ہزار462 تک ہو گیا ہے۔

ایک دن میں2 لاکھ21ہزار738 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں1142 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو ٹیسٹ مثبت آنے والے افراد کی یومیہ تعداد 29 ہزار 762 ریکارڈ ہوئی ہے۔

اسی دورانیہ میں17ہزار761 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد28لاکھ 81 ہزار643تک ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں