چین نے مریخ کی ہائی ریزولوشن تصاویر جاری کر دیں

چین کی قومی خلائی ایجنسی نے  ملک کی تیانوین ون پروب سے بنائی گئی مریخ کی ہائی ریزولوشن تصاویر جاری کی ہیں

1595927
چین نے مریخ کی ہائی ریزولوشن تصاویر جاری کر دیں

چین کی قومی خلائی ایجنسی نے  ملک کی تیانوین ون پروب سے بنائی گئی مریخ کی ہائی ریزولوشن تصاویر جاری کی ہیں۔

یاد رہے کہ  تیانوین ون پروب اس وقت مریخ کے مدار میں چکر لگارہا ہے۔

خلائی اہیجنسی کا کہنا ہے کہ ان تصاویر میں دو پین کرومیٹک اور ایک کلر تصویر پر مبنی منظر شامل ہیں۔ 

پین کرومیٹک امیج، جو کہ چین کے خلائی شٹل تیانوین ون کے ہائی ریزولوشن کیمرہ سے لیا گیا ہے۔

یہ خلائی شٹل  مریخ کی سطح سے 330 سے 350 کلومیٹر بلندی پر موجود ہے۔
ان  تصاویر میں مارتیان لینڈ فارمز جیسے چھوٹے گڑھے پہاڑی سلسلے اور مٹی کے ٹیلے واضح طور پر نظر آرہے ہیں۔

چینی سرکاری خبر ایجنسی  نے بتایا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق سب سے بڑے قطر  کا جو گڑھا اس تصویر میں نظر آیا ہے وہ تقریباً 620 میٹر کا ہے۔



متعللقہ خبریں