ترکی: کورونا سےیومیہ اموات کی تعداد 66،کل تعداد 28569 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 66 ہے اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 28 ہزار 569 ہو گئی ہے

1592545
ترکی: کورونا سےیومیہ اموات کی تعداد 66،کل تعداد 28569 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 66 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 28 ہزار 569 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 09 ہزار 639 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے610کے نتائج مثبت رہے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 8 ہزار 424 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 6 ہزار 511 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 25 لاکھ 72 ہزار 234 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں