ایسٹرا زینیکا سے معاہدہ،یونیسیف 85 ممالک کو ویکسین فراہم کرے گا

یونیسیف کے مطابق،ان کے ادارے  اور ایسٹرا زینیکا  کے درمیان  عالمی ادارہ صحت کے ویکسین پروگرام COVAXکی معرفت سے یہ معاہدہ طے ہوا ہے

1591198
ایسٹرا زینیکا سے معاہدہ،یونیسیف 85 ممالک کو ویکسین فراہم کرے گا

 اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے پچاسی ممالک کے لیے  170 ملین کورونا ویکسین کی خوارکوں کے حصول کے لیے ایسٹرا زینیکا سے معاہدہ کیا ہے۔

یونیسیف کے مطابق،ان کے ادارے  اور ایسٹرا زینیکا  کے درمیان  عالمی ادارہ صحت کے ویکسین پروگرام COVAXکی معرفت سے یہ معاہدہ طے ہوا ہے۔

اس معاہدے کے تحت یونیسیف  پچاسی ممالک کے لیے 170 ملین  کورونا ویکسین کی خوراکیں مہیا کرے گا۔

 



متعللقہ خبریں