ترکی میں کورونا:اموات کی یومیہ تعداد 72،کل تعداد 28285ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 72 ہے جس کے نتیجے میں اب تک اموات کی کُل تعداد 28 ہزار 285 ہو گئی ہے

1590335
ترکی میں کورونا:اموات کی یومیہ تعداد 72،کل تعداد 28285ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 72 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 28 ہزار 285 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 24 ہزار 15 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے660کے نتائج مثبت رہے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 9 ہزار 561 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 5 ہزار 297 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 25 لاکھ 40 ہزار 293 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں