ترکی میں کورونا:اموات کی یومیہ تعداد 75،کل تعداد 28213ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 75 ہےاس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 28 ہزار 213 ہو گئی ہے

1589597
ترکی میں کورونا:اموات کی یومیہ تعداد 75،کل تعداد 28213ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 75 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 28 ہزار 213 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 23 ہزار 734 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے633کے نتائج مثبت رہے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 9 ہزار 107 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 5 ہزار 546 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 25 لاکھ 34 ہزار 996 ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں