ترکی میں کورونا:اموات کی یومیہ تعداد 78،کل تعداد 28138ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 78 ہے جس کے نتیجے میں اب تک اموات کی کُل تعداد 28 ہزار 138 ہو گئی ہے

1588794
ترکی میں کورونا:اموات کی یومیہ تعداد 78،کل تعداد 28138ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 78 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 28 ہزار 138 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 18 ہزار 816 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے623کے نتائج مثبت رہے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 8 ہزار 104 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 5 ہزار 690 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 25 لاکھ 29 ہزار 450 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں