ترکی میں کورونا:اموات کی یومیہ تعداد 77،کل تعداد 28060ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 77 ہے جس کے نتیجے میں وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 28 ہزار 60 ہو گئی ہے

1588040
ترکی میں کورونا:اموات کی یومیہ تعداد 77،کل تعداد 28060ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 77 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 28 ہزار 60 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 1 ہزار 106 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 601کے نتائج مثبت رہے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 6 ہزار 546 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 5 ہزار 02 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 25 لاکھ 23 ہزار 760 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں