ترکی میں کورونا:یومیہ 83 اموات،مجموعی تعداد 27821 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 83 ہے جس کے بعد اب تک اموات کی کُل تعداد 27 ہزار 821 ہو گئی ہے

1586611
ترکی میں کورونا:یومیہ 83  اموات،مجموعی تعداد 27821 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 83 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 27 ہزار 821 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 15 ہزار 406 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 640 کے نتائج مثبت رہے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 7 ہزار 241 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 7 ہزار 217 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 25 لاکھ 4 ہزار 50 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں