عالمی وبا: اموات کی تعداد 24 لاکھ 52 ہزار سے متجاوز،11 کروڑ 8 لاکھ سے زائد متاثر

دنیا بھر میں کورونا واقعات کی تعداد 11 کروڑ 8 لاکھ 48 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 52 ہزار 750 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 57 لاکھ 96 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

1586743
عالمی وبا: اموات کی تعداد 24 لاکھ 52 ہزار سے متجاوز،11 کروڑ 8 لاکھ سے زائد متاثر

دنیا بھر میں کورونا واقعات کی تعداد 11 کروڑ 8 لاکھ 48 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 52 ہزار 750 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 57 لاکھ 96 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 5 لاکھ 5 ہزار 309 اموات ہوچکی ہیں اور 2 کروڑ 85 لاکھ 23 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔

برازیل میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 43 ہزار 610 اور 1 کروڑ 30 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔

روس میں 41 لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 81 ہزار 926 ہے۔

برطانیہ میں 40 لاکھ 83 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں اور ایک لاکھ 19 ہزار 387 اموات ہوچکی ہیں۔

فرانس میں 35 لاکھ 36  ہزار سے زائد افراد متاثر اور 83 ہزار 393 جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

اسپین میں 31 لاکھ 21 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 66 ہزار 706 اموات ہوئی ہیں۔ 

اٹلی میں بھی 27 لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ 94 ہزار 887 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔



متعللقہ خبریں