عالمی وبا:اموات کی تعداد24 لاکھ 30 ہزار کے قریب،11کروڑ 35ہزار متاثر

دنیا بھر میں کورونا  واقعات کی تعداد 11 کروڑ 35 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 29 ہزار825 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 48 لاکھ 65 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

1585164
عالمی وبا:اموات کی تعداد24 لاکھ 30 ہزار کے قریب،11کروڑ 35ہزار متاثر

دنیا بھر میں کورونا  واقعات کی تعداد 11 کروڑ 35 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 29 ہزار825 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 48 لاکھ 65 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 4 لاکھ 99 ہزار 991 اموات ہوچکی ہیں اور 2 کروڑ 83 لاکھ 81 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔

برازیل میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار 983 اور 99 لاکھ 21 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔

روس میں 40 لاکھ 99 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 80 ہزار 979 ہے۔

برطانیہ میں 40 لاکھ 58 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں اور ایک لاکھ 18 ہزار 198 اموات ہوچکی ہیں۔

فرانس میں 34 لاکھ 89 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 82 ہزار 812 جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

اسپین میں 30 لاکھ 96 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 65 ہزار 979 اموات ہوئی ہیں۔ 

اٹلی میں بھی 27 لاکھ 39 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ 94 ہزار 171 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔



متعللقہ خبریں