ترکی : کورونا سے یومیہ 91 اموات،کل تعداد 27562 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران  91 جانوں کے ضیاں سے اب تک اموات کی کل تعداد 27562 ہو چکی ہے

1584289
ترکی : کورونا سے یومیہ 91 اموات،کل تعداد 27562 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 91 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 27 ہزار 562 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 16 ہزار 452 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 660 کے نتائج مثبت رہے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 7 ہزار 945 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 7 ہزار 106 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 24 لاکھ 82 ہزار 435 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں