عالمی وبا 22 لاکھ سے زائد جانیں نگل گئی، 10کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ متاثر

دنیا بھر میں کورونا واقعات کی تعداد 10 کروڑ 20 لاکھ سے بڑھ گئی ہے اور 22 لاکھ سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے  جبکہ دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 38 لاکھ 82 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

1573534
عالمی وبا  22 لاکھ سے زائد جانیں نگل گئی، 10کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ متاثر

دنیا بھر میں کورونا واقعات کی تعداد 10 کروڑ 20 لاکھ سے بڑھ گئی ہے اور 22 لاکھ سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے  جبکہ دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 38 لاکھ 82 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 4 لاکھ 43 ہزار769 اموات ہوچکی ہیں اور 2 کروڑ 63 لاکھ 38 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔

برازیل میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار676 اور90 لاکھ 60سے زائد افراد متاثر ہیں۔

روس میں 37 لاکھ 93 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 71 ہزار 651 ہے۔

برطانیہ میں 37 لاکھ 43 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں اور ایک لاکھ سے3ہزار126 اموات ہوچکی ہیں۔

فرانس میں31 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 74 ہزار800 جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

اسپین میں 27 لاکھ 92 ہزار سے زائد افراد متاثر اور57 ہزار806 اموات ہوئی ہیں۔

اٹلی میں بھی 25 لاکھ15 ہزار افراد متاثر ہیں جبکہ 87 ہزار381 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔



متعللقہ خبریں